Jawadullah umari
banner
jawad1122bsl.bsky.social
Jawadullah umari
@jawad1122bsl.bsky.social
200 followers 140 following 31 posts
خاک پائے علماء دیوبند
Posts Media Videos Starter Packs
کچھ دنوں بعد السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تھوڑی سی مصروفیات کی وجہ سے
صحت اور فراغت
پاکستان ذندہ باد
🚨💯

تازہ ترین ۔۔
اسیر خت م نب/وت مفتی کفایت اللہ صاحب
فیصل آباد میں مبلغ اسلام حضرت مولانا طارق جمیل صاحب
سے ان کی راہشگاہ پر ملاقات ۔
کوئٹہ
جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر
محسن بلوچستان سینیٹر حضرت مولانا عبدالواسع صاحب اپنے وفد کے ہمراہ مصور احمد کاکڑ کے بازیابی کے لیے منعقدہ دھرنے میں شریک ہیں
جے یو آئی کے لئے خوشخبری
سپریم کورٹ نے علی مدد جتک کی سٹے کی درخواست خارج کرکے ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے میر عثمان پرکانی کے حق میں فیصلہ صادر فرمایا
جب عورتیں راہ چلتے مل جائیں ۔۔'
اتنا ٹائم نہیں لگتا لوگ ویسے جھوٹ بھولتے ہیں "____،،
🤔😳🤧🤣😛
خدایا زما دی توبہ یی 😀😂
صبح کو بچـہ پیداہوا شام کو باپ شہ ــید ہوگیا 😭
خوش قسمت یتیم جس کانام♥ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب نے وائس پیغام کے ذریعے شہید مفتی اعجاز کے بیٹے کا نام اعجاز رکھ دیا
#اعجاز_ابن_اعجاز
King 👑 of politics
King of the world
The power of mawlana
مجاہد ختم نبوت مولانا بصیر خان حقانی صاحب حفظہ اللہ
قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج میں شریک
ناظم عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹاؤن ٹو
قائدجمعیت مولانافضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم جےیوآئ کی مرکزی مجلس فقہی کےرکن مفتی عبدالرحمن کی والدہ کی وفات پرتعزیت کےلئے جامعہ اسلامیہ راولپنڈی تشریف لائے۔قائدجمعیت دامت برکاتہم نےمرحومہ کی بلندی درجات کی دعاکی۔ اور سابق صوبائ امیر قاری عتیق الرحمن کےدوبھتیجوں کی تکمیل حفظ کی دستاربندی بھی کی
کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ معمار زون سوئی سدرن گیس منیجر پیارے دوست رضاءصاحب سے ان کی آفس میں ملاقات گیس لوڈ شیڈنگ اور بلنگ کے حوالے سے میٹنگ اس موقع پر محمد کامران بھائی واجد صاحب بھی ہمراہ تھے
آج کی حدیث شریف
بے حیائی غیرت کے خلاف ھے
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے جے یو آئی ضلع کرم کے وفد کی ملاقات

ضلع کرم اور قبائلی علاقوں میں امن کے حوالے سے بات چیت

وفد میں جے یو آئی فاٹا کے امیر مولانا جمال الدین ،مفتی کفایت اللہ ، ایم پی اے ریاض شاہین، اور دیگر سیاسی لوگ موجود ہیں
یہ مولانا کی پاور ہیں ملازمت میں توسیع کرنے پر جرمانہ
آئینی بینچ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کر دی
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد

وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات
تربیت 🥰🙏
لخت جگر قائد جمعیت آذربائیجان میں🙋
@آذربائجان
🌹✍️🥀
Assalam alikom
Good morning all bluesky member
🤗 welcome new member
Good night 🌃🌉
All bluesky🦋 member
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔
یہ مفتی محمود کا بیٹا ہیں یہ مجاھد کا بیٹا ہیں یہ مفسر کا بیٹا ہیں یہ محدث کا بیٹا ہیں یہ ڈیرہ اسماعیل خان فرزد کا بیٹا ہیں یہ ڈیرہ اسماعیل خان کا بیٹا ہیں للکار ہیں للکارہیں شیر لیڈر انجنئیر ضیاء الرحمان صاحب