یا اللّٰہ جس وجہ سے پاکستان یہاں تک پہنچا معیشت کمزور ہوگئی ہے جس کی وجہِ سے ہوئی ان سب کو نیست ونابود فرماء آمین ثم آمین متفق ساتھی آمین بھول کر آگے شٸیر کریں
*عمران خان کی NRO لینے کی کوشش حتمی مرحلے میں داخل پس پردہ حکومت سے مزاکرات جاری عمران امریکہ یا برطانیہ بھاگنا چاہتا ہںے جبکہ ریاست اسے قطر یا دوسرے ملک بھیج سکتی ہںے۔ زرائع* #JamiateUlemaeIslam
پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے پانچ لاکھ پورن سائٹ بلاک کیں اور اتوار والے دن دو کروڑ پاکستانیوں نے غیر رجسٹرڈ وی پی این سے ان تک پہنچنے کی کوشش کی چیرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر)حفیظ الرحمان کا انکشاف
بیرونِ ملک جا کر بھی اپنا لباس سنت نہیں چھوڑا، اور نہ سر سے عمامہ اتارا اسے کہتے ہیں اسلامی تربیت، الل تعالیٰ ان سے محبت کرنے والوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین