Ishfaq Shah🇵🇰
banner
ishfaqshah9.bsky.social
Ishfaq Shah🇵🇰
@ishfaqshah9.bsky.social
1K followers 1K following 35 posts
Worked at Samaa News |Digital Creator I Human Rights Activist| Journalist | RP's are not endorsement 👎
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
میاں نواز شریف کے شیرو اس پلیٹ فارم پر آپ نے ٹاپ پہ رہنا ہے بغیر ایک دوسرے کے سپورٹ کے آپ پروپیگنڈہ کا مقابلہ نہیں کر سکتے. انشاءاللہ اس پہ پلیٹ فارم راج کرنا ہے آپ نے
بلیو سکائی پر ایک ہزار فالور مکمل. جن دوستوں کو فالوبیک نہیں ملا ہے وہ نیچے کامنٹ کریں فالوبیک مل جائے گا.
یوتھیوں کی شدید ترین پروپیگنڈہ کو ہر طرف سے کچلنے کا بندوبست کر رکھا ہے، ام ال یوتھیا صنم جاوید نے ممبئی کے کسی ریلی کو فائنل کال سے جوڑنے کی باریک واردات کی ہے بد دماغ یوتھیئے واہ واہ کر رہے ہیں
‏مورخ لکھے گا کہ جب پارہ چنار میں 100 لوگوں کے جنازے اٹھائے جا رہے تھے، امام مسجد کا سر جسم سے کٹا ہوا پڑا تھا، تب چیف ایگزیکٹو خیبر پختونخواہ پنجاب کے ایک رہائشی عمران خان نیازی کے لئے صوبے کے وسائل لٹا رہا تھا.
تصویر میں مولوی کا قصور یہ کہ اس کے صوبے کے لوگ بے عقل ہیں اور نام خان پہ ووٹ دیتے ہیں.
وہ لمحہ جب محمد بن سلمان نے قمر جاوید باجوہ سے پوچھا کہ یہ کیا اٹھا لائے ہو
‏کرپشن کے ریکارڈ بنانے والے سابق وائس چانسلر جی سی یو فیصل آباد اور قائد اعظم یونیورسٹی ڈاکٹر محمد علی کو پنجاب یونیورسٹی کے ساتھ ساتھ جی سی یونیورسٹی لاہور کا بھی وائس چانسلر کا عہدہ دے دیا گیا.
یہ سب کس کے کہنے پر ہو رہا؟
انقلاب وڑ گیا،
تحریک انصاف کے سب سے پاورفل خواتین بشریٰ مانیکا اور علیمہ خان کے درمیان اختلافات میں شدت پیدا ہوگیا، بات دست و گریبان تک پہنچ چکی ہے.
خیبر پختون خواہ میں ریاستی مشینری کو سیاسی اجتماع کے لئے استعمال ہونے پر پابندی لگا دی.
یہ بات بھی بجا ہے سر
‏اسی لنگڑے کی وجہ سے پہلی دفعہ ن لیگ زلیل ہوا تھا اور آج اسی لنگڑے کے یاد میں ڈرامے ڈے پر مریم نواز کی حکومت عام تعطیل کا اعلان کر رہی ہے.
ن لیگ کے ورکرز سے گزارش ہے نواز شریف شہباز شریف کو گالی دے دیں شاید پنجاب حکومت انہیں کچھ نوازے ورنہ خود کشی اور غم آپکے مقدر میں ہے.
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے بلوچستان و پنجاب کے درمیان قومی یکجہتی اور بین الصوبائی ہم آہنگی کو فروغ دینے کا اعادہ کیا.
اگر میں نے کسی کو فالو بیک نہیں دیا ہے ہے تو کامنٹ کرے فوراً فالو بیک مل جائے گا
ہاں جی تو کیسا چل رہا نیلے آسمان پر سموگ زدہ لاہوریو
Saeed Bhai apko to follow kar hi lainge ap se twitter pe jan pahchan hai
‏اسلام آباد میں ہیلی کاپٹروں کی پروازیں
اڈیالہ میں جلاد کی چہل قدمی درزی کو ناپ لینے کا آرڈر کردیا گیا ہے
یہ بندہ کمال باتیں کرتا ہے 😂
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
Reposted by Ishfaq Shah🇵🇰
میاں نواز شریف کے شیرو اس پلیٹ فارم پر آپ نے ٹاپ پہ رہنا ہے بغیر ایک دوسرے کے سپورٹ کے آپ پروپیگنڈہ کا مقابلہ نہیں کر سکتے. انشاءاللہ اس پہ پلیٹ فارم راج کرنا ہے آپ نے
بشری بی بی آئندہ سماعت میں ہرصورت حاضر ہو ورنہ ضمانت خارج ہوگی،25 نومبر کو دونوں میاں بیوی ملزمان پر فرد جرم عائد ہوگی،عمران کو ghq حملہ کیس میں چالان کی نقول فراہم کردی،
صرف فالو اور فالو بیک سے فتنے کا مقابلہ کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے، اصل چیز لائک اور ریپوسٹ ہے. تمام احباب اس کے زریعے ایک دوسرے کو سپورٹ کریں، تب ہی فتنے کا مقابلہ ہو سکتا ہے.
جس امریکی حکومت نے سازش کر کے مرشد کی حکومت گرائ تھی اب وہ منتیں کر رہے ہیں کہ خچر خاں کو رہا کرو۔ عجیب لوچا ہے پٹواریوں کی سمجھ میں بالکل نہیں آرہا.
Reposted by Ishfaq Shah🇵🇰
یوتھیوں کی پھپھی علیمہ خان فرماتی ہیں کہ پنکی پیرنی اگر پاکپتن سے سو بندے کے آئے تو مان جاؤں جو ہر MPA کو دس ھزار بندے لانے کا کہہ رہی ہے.
ڈاکٹر فرحان ورک بھی نیلے آسمان پر قدم رکھ چکا ہے. اب ڈاکٹر صاحب کے ایکس کلینک کے ساتھ ساتھ نیلے آسمان والے کلینک میں بھی ہفتے میں تین دن زہنی مریضوں کا شافعی علاج کرتے رہیں گے.
@farhankvirk.bsky.social