ہمیں کوئی سکیورٹی کلیئرنس نہیں دے رہا تھا میں لاہور سے نہیں آ سکا۔ ڈسٹرکٹ کورٹس بند تھیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں کام نہ ہونے کے برابر تھا، ایک عام آدمی کا کیا قصور ہے حکومت کے جھگڑے میں عام عوام کدھر جائے گی؟ چیف جسٹس عامر فاروق
*اسلام آباد پر حملہ کرنے کا معاملہ* *چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کے علاوہ پوری تحریک انصاف کے وارنٹ گرفتاری جاری* ....!!!! *مجموعی طور پر 96 افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری*
وہ کوگ جو عمران خان کی ذہنی حالت بگڑنے کا چورن بیچ رہے تھے انکی اطلاع کے لئے عرض ہے کی خراب ذہنی صحت کا مالک کہہ رہا ہے کہ میرے پاس ابھی ایک آخری جارڈ باقی ہے اور بشریٰ پیرنی نے احتجاج نہیں جہاد کیا 😃 #انٹرنیشنل_ذلالت
🚨آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی 9 مئی کو ہونے والے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران اس وقت شدید زخمی ہوئے جب وہ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تھے اور ان کی ایک آنکھ ضائع ہوگئی یہ پی ٹی آئی کے تشدد کی انتہا ہے اور پھر یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہم پرتشدد نہیں بلکہ امن پسند لوگ ہیں
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ 20 جنوری 2025 کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے سے قبل اگر غزہ میں موجود یرغمالوں کو رہا نہ کیا گیا تو ذمے داروں کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔
عمران خان کو اپنی ذمہ داری خود لینی ہوگی، یہ کہہ دینا کہ سب کچھ عمران خان کی بیوی نے کردیا انہیں تو کچھ پتہ ہی نہیں تو وہ کوئی پندرہ برس کے کاکے تو نہیں ہیں۔ مصدق ملک