banner
imrankhantiger1.bsky.social
@imrankhantiger1.bsky.social
840 followers 2.8K following 130 posts
Follow back 💯👍
Posts Media Videos Starter Packs
شاہد خٹک کا ٹویٹ 🚨

عمران خان جس کی رہائی کے لیے ہم سب نے مل کر بہت محنت سے تحریک کھڑی کی اُس کو کمزور کرنے والے تمام قیادت کا احتساب ہوگا
بریکنگ نیوز 🚨

ذرائع سے خبر ملی ہے کہ طیارے تیار ہیں اہم شخصیت ملک سے فرار ہونے کو تیار ہے
Reposted
پیغام سب تک پہنچائیں 🚨

ڈی چوک پر پانی کی اشد ضرورت
🚨 اپیل
‏اسلام آباد میں موجود احتجاج کے شرکاء کو فوری طور پر Betnesol-N eye drops اور عرق گلاب اور پینے کے پانی کی ضرورت ہے، اسلام آباد اور راولپنڈی کے عوام سے درخواست ہے کہ احتجاج کے شرکاء کو یہ اشیاء فوری پہنچائیں، یہ لوگ 2 دن سے بدترین فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
*_جن قافلوں کو پانی یا خوراک کی ضرورت ہے یا جو لوگ ڈی چوک پہ موجود ہے اگر کسی قسم کی بھی مدد چاہیے تو وہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔_*

03270232397
03036613743

*_مہربانی فرما کے صرف وہی لوگ رابطہ کریں جنہیں ضرورت ہے۔_*
‏🚨 اپیل; پنڈی اور اسلام آباد کے تمام صاحب حیثیت لوگوں سے درخواست ہے کہ احتجاج کے شرکاء کے لئے ناشتے اور چائے پانی کا بندوبست کریں۔ یہ لوگ آپکے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان کی ہر طریقے سے مدد کریں۔
‎#FinalCall
‏26 نمبر پر گھماسان کی لڑائی جاری
‏محسن نقوی نے فائرنگ کی دھمکی اور پھر سیدھی فائرنگ سے بیس کارکن زخمی۔
‏🚨🚨عمران خان سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ۔ کوئی مذاکرات نہیں ہونگے احتجاج جاری رہے گا۔ عمران خان کا بیرسٹر گوہر کو جواب
‏🚨تحریک انصاف کے زاہد شنواری لیبر ونگ پشاور سٹی اور تین وکررز کوگولیاں لگیں ہیں۔
عدالتیں کھولوں اور عمران خان کی رھای کا حکم دو رونی یہ پھٹان آپکو کچہ کھا لینگے۔

شیر افضل خان مروت
*ملک کے بدمعاش آؤ بیٹھ کر بات کرتے ہیں۔*

*پہلے خان کو رہا کریں وہ خود بات کر لیں گے ، زوجہ عمران خان*🚨🔥
اسلام اباد کے چھبیس نمبر پر شدید شیلنگ۔

‏ایف سی،پولیس اور رینجرز کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنان پر شدید شیلنگ کی جارہی ہے ۔۔۔۔۔
حالات بتا رہے ہیں کہ بہت جلد
ایاکَ نعبُدُ وایاکَ نستعین
کی صدا گونجنے والی ہے
‏وہ جیل سے نکلتے ہی اسٹیج پر آ کر اپنے لاکھوں دیوانوں کے شور میں پہلا جملہ یہ بولے گا: إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
‏26 نمبر چونگی پر بڑی تعداد میں رینجرز پہنچ گئی، کارکنان آگے کے جانب بڑھ رہے ہیں، یہاں انتہائی سخت جھڑپ ہوگی۔۔اور یہ آخری رکاوٹ ہے۔