Fari khan
banner
imfarikhan.bsky.social
Fari khan
@imfarikhan.bsky.social
68 followers 10 following 240 posts
Pakistani 🇵🇰 by Heart,  #PTIFamily ﻣﯿﺮﺍ ﺧﻮﺍﺏ ❤ ﻧﯿﺎ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن ❤ ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ❤ ALHAMDULILLAH for everything #TeamIK 💞
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
‏77 سالہ گند کو للکارا ہے، کوٸی مزاق نہیں 🔥

‎#لیڈرشپ_ڈٹ_جاو
‏اڈیالہ جیل سے خان کا پیغام۔۔۔
آزادی یا موت 🔥
‏جتنے ان گوروں کی شادی میں ٹوٹل رشتے دار مدعو ہیں۔۔۔
اتنے تو ہمارے ہاں صرف ناراض ہوتے ہیں شادی پر ۔۔۔۔
India beat South Africa in a tense finale to become the #𝐂𝐖𝐂𝟐𝟓 𝐖𝐢𝐧𝐧𝐞𝐫𝐬 🏆
Jemimah Rodrigues stands tall as India beat Australia to book #CWC25 final berth in a historic chase 🔥

#INDvAUS
‏کبھی پڑوسیوں کے ساتھ یہ کام کیا ہے 🧐
‏شہید ارشد شریف کی والدہ انصاف مانگتے مانگتے وفات پا گئیں، اللہ پاک مغفرت نصیب فرمائے
اور جس نے بھی ارشد شریف کو قتل کیا ہے اللہ انہیں تباہ کرے۔
‏گرفتاری سے پہلے عمران خان نے کہا تھا، جو ارشد شریف کے ساتھ کیا گیا وہ نہ میں بھولوں گا اور نہ ہی قوم کبھی بھولے گی
‏وہ لمحہ جب آج سے تین سال قبل شہید ارشد شریف کا جسد خاکی پاکستان پہنچا۔
وطن کی مٹی گواہ رہنا
‏تاریخ نے لکھ دیا ہے!!
عمران خان وہ لیڈر ہے, جو 25 کروڑ عوام کے اگے سیسہ پلائی دیوار کھڑا ہے!!❤️
‏انگلش لیجنڈری کرکٹر Ian Botham کا عمران خان کے نام پیغام، مجھے آپ کے ملک کی پالیسی کا پتہ نہیں لیکن آپ کا ضرور ہے
میری طرف سے آپ کے لئے نیک خواہشات ❤️
‏شہیدارشد شریف نشان حیدر شہیدوطن
‏جن لوگوں کو ملک میں ترقی نظر نہیں آ رہی وہ بھنگ پئیں اور جن کو نظر آرہی ہے انہوں نے پی رکھی ہے

انور مقصود کی باتیں 😅
‏مشہور زمانہ انقلابی"چی گویرا"کو مخالف فوج نے پکڑا تو مخبری کرنے والا چرواہے سے پوچھا کہ تم نے اس کی مخبری کیوں کی وہ تو تمہارے حق اور آزادی کے لیے سر کی بازی لگا رہا ہے۔
چرواہے نےکہا اس لئے جناب کیوں کہ باغیوں کی گولیوں کی آواز سے میری بکریاں ڈر جاتی ہیں۔

بے حس قوم کا خیر خواہ ہونا بھی خود کشی ہے
‏امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں
اسے کہتے ہیں سلوٹ کی نحوست 😅
‏یہ تصویر چیخ چیخ کر بتا رہی کہ نظام کس قدر زنگ آلودہ ہے کہ ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے سربراہ و سابق وزیراعظم کو اس طرح زلیل و خواد کرنے کی کوشش کی گی۔

قسم سے یہ تصویر دل چھیر کر رکھ دیتا ہے
‏فوکس صرف عمران خان کی رہائی 🚨
‏جیل میں بیٹھا شخص باہر لوگوں کو مجبور کرکے ان سے معافیاں منگوارہا🔥
‏“تحریک انصاف کی حقیقی تشریح”
‏عمران خان کا ٹویٹ ⚡

سہیل آفریدی کو خصوصی پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ میرا اوپننگ بیٹسمین ہے لہٰذا اسے کھل کر کھیلنا چاہیئے۔۔۔
‏عمران خان کا ٹویٹ ⚡

میں مریدکے سانحے میں بیہمانہ تشدد اور نہتی عوام کو گولیاں مارنے کی پر زور مذمت کرتا ہوں۔۔
‏اللہ الحق ہے جس بکاؤ میڈیا نے قوم کے لیڈر عمران خان کی تصویر بلر کر دی جبکہ ہزاروں مسلمانوں کے قاتل دہشتگرد نیتن یاہو کی تصاویر مسلسل میڈیا پر چلتی رہی

یہ تصاویر آج ہی کی ہیں اور یہ تصاویر ریاست کی پالیسی کو واضح کرنے کیلئے کافی ہیں
‏نہیں مروں گا، اب کسی جنگ میں یہ سوچ لیا
میں اب کی بار عشق عمران میں مارا جاؤں گا

وزیراعلٰی سہیل آفریدی کا دو ٹوک اعلان 🔥
‏وزیراعلٰی سہیل آفریدی منتخب، یہ تصویر آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ❤️
عمران خان کے نامزد کردہ امیدوار سہیل خان افریدی وزیراعلی خیبر پختون خواہ منتخب 🔥
‏اس ایک تصویر میں سب کچھ بیان کیا گیا ہے۔