Iffat 🦋
banner
iffanalyst.bsky.social
Iffat 🦋
@iffanalyst.bsky.social
330 followers 42 following 310 posts
Love research & analysis (Data Analysis) - Like to see people thinking outside the tanks n guns.
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned

سوچ رکھنا بھی جہاں جرم بغاوت ٹھہرے
لب کشائی کی وہاں کیا کوئی صورت ٹھہرے
تم کو تو قتل بھی جائز ہو بنام غیرت
میں اگر شعر بھی کہہ دوں تو بغاوت ٹھہرے
ظلمت جبر، لہو، خوف، سلاسل ، پہرے
دیکھیے اب کہاں رہوار سیاست ٹھہرے

@SaimaAliZaidi2
Reposted by Iffat 🦋
#SaudiArabia: First 3 lines of metro in Riyadh to open this Sunday
کیا لاھوری گروپ فیض کے ساتھ رابطے میں تھا؟
اطہر من اللہ صاب بھی تو کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
دھول بیٹھے یا نہ بیٹھے،

! معافی نہیں ملے گی
Reposted by Iffat 🦋
‏ریاست کے خلاف فیک نیوز پھیلانے والے “ پالتو” یوٹیوبروں کے خلاف سخت ترین کارروائی کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا
‏اکثر کو بھاری تنخواہوں پر نوکریوں دلوا دی گئیں ، جو باقی رہ گئے انہیں چینلوں پر سینئر تجزیہ کار تعینات کردیا گیا
‏ہور کوئی خدمت ؟
Reposted by Iffat 🦋
May your day be peaceful and full of beauty. Good morning Blue Sky
اب کیا ھوگا رافعہ !!
Reposted by Iffat 🦋
لاحول ولا قوتہ ایسی بات نہیں کرنی چاہیے۔
‏طاہر اشرفی مولویوں کا فیصل ووڈا ہے
Reposted by Iffat 🦋
Reposted by Iffat 🦋
تین سو لاشوں سے بھاگ گے
فارم 47 وغیرہ ٹرینڈ کا کیا فائدہ ھوا؟
وہ حامد خان کی وکلا کی تحریک شروع ھوگئی کیا؟؟
Reposted by Iffat 🦋
تصویر کل کی ہے ٹویٹر پر لگالی تھی لیکن یہاں لگانا بھول گیا تھا🤣
Reposted by Iffat 🦋
‏ہمیں دوبارہ سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کریں: بیرسٹرگوہر
‏بالکل ٹھیک کہہ رہا ٹھنڈ بہت بڑھ چکی ہے 🙄
Reposted by Iffat 🦋
‏انصار عباسی کے مطابق گرفتاری سے قبل جنرل فیض کو فوجی حکام کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے بعد کی قابل اعتراض سرگرمیوں کے بارے میں ایک سے زائد مرتبہ خبردار کیا گیا تھا لیکن وہ باز نہیں آئے تھے
‏ترجمہ و تشریح : فیض حمید کو مجبورا پکڑنا پڑا ورنہ اس کےبڑے گناہ بھی معاف کر دئیے تھے
Reposted by Iffat 🦋
but if it happens, this is how it’ll be like. This case wud include Gen Faiz as central figure from military, Imran khan as civilian head of conspiracy. Will include 9th May events, 24th Nov events, Arshad sharif killing case, living journalists associated with Arshad sharif.
Reposted by Iffat 🦋
Yesterday I watched @nusratjaveed.bsky.social show and he very brilliantly directed the current political situation towards a modern-day #RawalpindiConspiricy case. Google Pindi conspiracy to know more.
یہ 3 اینکر کونسے ھیں جو فیض کے
ساتھ رابطے میں تھے۔