Haider Ali Siddiqui✍
banner
hwriter27672.bsky.social
Haider Ali Siddiqui✍
@hwriter27672.bsky.social
86 followers 21 following 32 posts
Muslim | Pakistani | Writer✍ | Columnist & Writer at Daily Chand Swat & BaaghiTV | Founder & Editor Bazm_Rekhta. @HWriter27672.bsky.social
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
بلوسکائی ایپ پر پہلا پوسٹ!
‏شیخ الہند لائبریری (کبل سوات) کےپیج پر یہ تصاویر دیکھتے ہی یک گونہ مسرت کی لہر سی دل میں دوڑ گئی، یاد رفتہ دل کے دریچوں پر دستک دینے آئی۔
ہائے پیارے بچپن! کہاں ڈھونڈ کر لاؤں تمہیں! آسمان کی بلندیوں میں! سمندر کی گہرائیوں میں! پہاڑوں کے اناؤں…

Read More⬇️
halisiddiqui.blogspot.com/2024/11/piya...
پیارے بچپن!
شیخ الہند لائبریری (کبل سوات) کے پیج پر یہ تصاویر دیکھتے ہی یک گونہ مسرت کی لہر سی دل میں دوڑ گئی، یاد رفتہ دل کے دریچوں پر دستک دینے آئی۔ ...
halisiddiqui.blogspot.com
"زندگی رنگین لفافے میں لپٹا ایک اُداس خط ہے"۔
٭~وسیم اکرم حقانی
"دنیا میں ہر چیز مٹ سکتی ہے، پر حق و صداقت ہی ایک بیج ہے جو پامال نہیں ہوسکتا"۔

٭~مولانا ابوالکلام آزادؒ٭
📕مضامین ابوالکلام آزاد، حصہ اول، ؃۵۱ ٭
غیبت کا کفارہ

سیّدنا انسؓ سے روایت ہے کہ:
رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”غیبت کا کفارہ یہ ہے کہ تم نے جس کی غیبت کی ہے اس کے لیے دعائے مغفرت کرو، کہو: اے اللہ! ہماری اور اس کی مغفرت فرما“۔

(مشکوٰة المصابیح، رقم الحدیث: 4877)

#DailyIslamiCalendar
#LikeAndFollow
2/2
بچے اب بھی ابو کے منتظر ہیں لیکن انھیں کیا پتہ کہ وہ اب ہمیشہ کے لیے یتیمی کی زندگی بسر کریں گے، انکے ابو ایک بے سر و پا انقلاب کے واسطے پناہ کے گھاٹ اتر گئے ہیں۔

✍️حیدرعلی صدّیقی
گنڈاپور صاحب بھی محفوظ، بشریٰ صاحبہ بھی محفوظ، باقی کے لیڈرز بھی محفوظ، اور جنھوں نے بالکل شرکت نہیں کی وہ پارٹی ورکرز، ممبرز، ایم پی ایز اینڈ ایم این ایز سب کے سب محفوظ! لیکن انکے مفادات اور کھوکھلے انقلاب کے بھینٹ چڑھ گئے تو صرف میرے قوم کے چند نوجوان! جنکے جذبات کو اشتعال دلایا گیا تھا، جنکے 1/2
”جس سماج پر قرآن حکیم حکمران ہوگا، اس میں کوئی بھوکا نہیں سوئے گا، کوئی شخص ننگا، بے گھر، بے در نہ ہوگا۔ اور نہ جاہل اور بے عمل رہے گا۔ ایسے ہی کوئی شخص دوا نہ ملنے کی وجہ سے ایڑیاں رگڑ رگڑ کر نہ مرے گا“۔

٭~امامِ انقلاب مولانا عبید اللہ سندھیؒ
"مولانا ابوالکلام آزادؒ برصغیر کے لیے قدرت کا عطیہ تھے۔ ہم نے ان کی فراست کو جھٹلا کر اپنے مستقبل کو آگ لگا دی ہے "۔
٭~مولانا غلام رسول مہر
‏دو خصلتیں

‎#DailyIslamiCalendar
‎#LikeAndFollow
خاموشی کی فضیلت

سیّدنا عمران بن حصینؓ سے روایت ہے کہ:
رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”آدمی کا (بُری بات کرنے سے) خاموشی برقرار رکھنا ساٹھ برس کی عبادت سے بہتر ہے“۔

(مشکوٰة المصابیح، رقم الحدیث: 4865)

#DailyIslamiCalendar
#LikeAndFollow
‏حکمت کی باتیں!

‎#DailyIslamiCalendar
‎#LikeAndFollow
امریکا نے چوتھی مرتبہ بھی غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی، اور امریکا خود بار بار جنگ بندی کا ڈھونگ بھی رچاتا ہے جبکہ جنگ بندی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بھی امریکہ بنتی ہے۔

✍️حیدرعلی صدّیقی

باغی ٹی وی کی رپورٹ!
baaghitv.com/america-ny-s...
امریکا نے غزہ میں سیزفائر کی قرارداد چوتھی مرتبہ ویٹو کردی
نیویارک: امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد چوتھی مرتبہ ویٹو کردی۔ باغی ٹی وی : سلامتی کونسل کے 10 منتخب ممالک نے غزہ جنگ بندی کی قرارداد پیش کی تھی جس میں مطالبہ کیا گی...
baaghitv.com
پاکستانی قوم اور پھر خصوصاً پشتونوں نے ٹک ٹاک پر جس بےحیائی، بےضمیری اور بےغیرتی کا ایک طوفان برپا کیا ہے، اسے دیکھ کر کجا مسلمان اور پاکستانی؛ بلکہ اسے تو دیکھ کر باشعور و باضمیر انسانوں کے نگاہیں بھی شرمسار ہوجائے۔

✍حیدرعلی صدّیقی

#TikTok
‏ایکس (ٹوئٹر) کے طرح نئے سوشل میڈیا ایپ ”بلوسکائی“ پر بھی اس وقت جمعیت علماء اسلام کے سوشل میڈیا کارکن بڑے منظم انداز اور کثیر تعداد میں موجود ہیں۔ اور کل انھوں نے وہاں جماعتی احباب کو منظم کرنے کےلیے ایک ٹرینڈ بھی چلایا۔
#JUI #JamiatUlamaeIslam
‏سچ بولنا دل کو اطمینان بخشتا ہے اور جھوٹ بولنا شک اور تردد میں اضافہ کرتا ہے۔ اگر چاہتے ہو کہ سکون مل جائے تو ہمیشہ سچ بولو!
مؤمن جھوٹا نہیں ہوسکتا!

حضرت صفوان بن سُلَیمؒ سے روایت ہے کہ:
"رسول اللہﷺ سے عرض کیا گیا: کیا مؤمن بزدل ہوسکتا ہے؟ آپﷺ نے فرمایا: ہاں، پھر عرض کیا گیا: کیا مؤمن بخیل ہوسکتا ہے؟ آپﷺ نے فرمایا: ہاں، پھر عرض کیا گیا: کیا مؤمن جھوٹا ہوسکتا ہے؟ آپﷺ نے فرمایا: نہیں"۔

#DailyIslamiCalendar
#LikeAndFollow
3/3
ہے لیکن پابندی صرف ٹوئٹر پر کیوں؟

✍️حیدرعلی صدّیقی

bsky.app/profile/hwri...
”ٹوئٹر“ ہے۔ فی الحال کےلیے یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ یہ ایپ کامیاب ہے یا نہیں!
لیکن بات یہ ہے کہ ٹوئٹر کی بندش کے حالات میں صارفین اس کو VPN سے چلا رہے تھے لیکن PTA کا اعلان ہے کہ 30 نومبر کے بعد VPN کو بھی بند کردیا جائے گا۔ یہ بات سمجھ سے بالاتر کہ ٹوئٹر سے زیادہ گند تو ٹک ٹاک جیسےایپس پر پڑا +
2/3
ایلون مسک کی متنازعہ شخصیت اور اسکے سماجی رابطے کے ایپ ایکس (ٹوئٹر) کے بعض من پسند پالیسیوں اور پاکستان میں ایکس کی بندش کے وجہ سے نامور حضرات اور میڈیا ہاؤسز سمیت عوام کی بڑی تعداد ”بلوسکائی“ ایپ پر منتقل ہورہی ہے، ہم نے بھی سب کے دیکھا دیکھی اس ایپ پر اپنا اکاؤنٹ بنایا ہے۔ یہ ایپ ہوبہو پرانا +
1/3
بلوسکائی ایپ پر پہلا پوسٹ!
‏شیخ الہند لائبریری (کبل سوات) کےپیج پر یہ تصاویر دیکھتے ہی یک گونہ مسرت کی لہر سی دل میں دوڑ گئی، یاد رفتہ دل کے دریچوں پر دستک دینے آئی۔
ہائے پیارے بچپن! کہاں ڈھونڈ کر لاؤں تمہیں! آسمان کی بلندیوں میں! سمندر کی گہرائیوں میں! پہاڑوں کے اناؤں…

Read More⬇️
halisiddiqui.blogspot.com/2024/11/piya...
پیارے بچپن!
شیخ الہند لائبریری (کبل سوات) کے پیج پر یہ تصاویر دیکھتے ہی یک گونہ مسرت کی لہر سی دل میں دوڑ گئی، یاد رفتہ دل کے دریچوں پر دستک دینے آئی۔ ...
halisiddiqui.blogspot.com
یہ ایپ تو بھی بغیر وی پی این کے نہیں کھلتا! کیا آپکے پاس بھی یہ ایشو ہے؟
#bluesky #newusers