GullZeba
banner
gullzeba.bsky.social
GullZeba
@gullzeba.bsky.social
140 followers 79 following 180 posts
جس سے کرنی تھی راز کی باتیں 🦻 اس کو اونچا سنائی دیتا تھا 🤦🤷 Karachi
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ۔
سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں نیلے آسمان تلے
عیدالفطر کا دوسرا دن مبارک
نیلے آسمان کےتلے
تمام پردیسیوں کو عیدالفطر کی مبارکباد
"تمہیں لوگوں میں کوئی مکمل نہیں ملے گا، لہٰذا ایسے شخص کو تلاش کرو جس کی خامیاں تمہیں تکلیف نہ دیں"
انویسٹ وہاں کریں جہاں سے ریٹرن آئے ،

پھر چاہے وہ جذبات ہوں عزت ہو یا پھر محبت_
جزاک اللہ خیر
نہیں زلالت کا کام تو نہیں لیکن ساری خوش فہمیاں دھری کی دھری رہ جانی😁
تو شوق ضرور پورا کریں 😂
سلامت رہیں
اگر آپ کو ذلیل ہونے کا شوق ہے تو یکطرفہ محبت کر لیں اگر مزید شوق ہے تو اظہار بھی کر دے😜
کچھ باتیں ہمیشہ یاد رہتی ہیں جیسے کہ اپنے پسندیدہ
خواب کی تدفین کرنا اپنے کردار پر باتیں سُننا اپنا مشکل
وقت اکیلے گزارنا شدید سر درد میں شور برداشت کرنا اور
آنسوؤں کو حلق میں اُتارنا۔۔
`پیسوں کے قرض تو ادا ہوجاتے ہیں لیکن رویوں کے قرض ہمیشہ باقی رہتے ہیں`🥀
تُمہیں پتہ ہے
خلا کا تصور کب وجود میں آیا ؟
جس دن سے تُم نے مجھے
آخری کال کر کے
غیر معینہ مدت کیلئے
بات ختم کر دی تھی.!!

کسی کا الوداع کہنا خالی اک لفظ نہیں ہوتا ، بلکہ ایک پورا زمانہ
ہوتا ہے ، جو الوداع ہو جاتا ہے ، الوداع کہنے سے صرف ا
باتوں کو برداشت کرنے کی عادت ڈالیں
ہر بات محسوس کرنا اور موڈ خراب ہونا
بیمار دل کی علامت ہے،
لہذا معاف کرنا سیکھیے، تا کہ آپ کے تعلقات خراب نہ ہوں، دینا سیکھیے، تاکہ لوگ آپ سے محبت کریں، مسکرانا سیکھیے، تاکہ لوگ آپ کے قریب آنا پسند کریں، بے لوث محبت کرنا سیکھیے، تا کہ آپ سے محبت کی جائے.
سڑکوں پہ رات کاٹ لی گھر تو نہیں گئے
تیرے بغیر دیکھ لے مر تو نہیں گئے
یہ کیا ! تمہارے چہرے کی رنگت بدل گئی
خوش باش ہم کو دیکھ کے ڈر تو نہیں گئے؟
مایوس ہونا چھوڑ دیں، کیونکہ جو دروازے زمین والوں کی سازشوں سے بند ہوتے ہیں، اُن سے بھی بڑے دروازے اللہ کی طرف سے کھل جاتے ہیں۔ ایسا کچھ نہیں جو اللہ سے پوشیدہ ہو۔ بس آپ صبر کریں، بے شک، اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ ❤️
بنا دھاگے کے سوئی جیسی بن گئی ہے زندگی ۔۔۔

سیتی کچھ بھی نہیں ہے بس چبھتی جاتی ہے۔۔۔
جزاک اللہ خیر
تو لوٹ آنے کا وعدہ تو کر ،
پھر میں دنیا کو بتاؤں گی
انتظار کسے کہتے
اور تم قبرستان جایا کرو تاکہ تم بولنے والوں کو خاموش دیکھ سکو....