Yasmin qazi
guleyrana.bsky.social
Yasmin qazi
@guleyrana.bsky.social
63 followers 20 following 29 posts
Posts Media Videos Starter Packs
اس بلوے سکی پر زیادہ ہلچل کیوں نہیں ہے ۔ لوگ ہچکچا رہے ہیں یا شاید دونوں طرف لکھنا زیادہ لگ رہا ہے
اوہ اچھا میراکی بورڈ انگلش alphabet کا ہے جس سے اُردو بھی لکھی جاسکتی ہے شاید ایسی لئے یہ لیفٹ سے شروع ہورہا ہے مگر پوسٹ صحیح ہورہا ہے
ہاہاہا میں نے دیکھا ہی نہیں تھا
یہ اکثر بڑھاپے میں ہوتا ہے
Reposted by Yasmin qazi
ارے ہم اپنی بات بتا رہے تھے ۔ گلِ رعنا ایک پھول ہے اور یاسمین بھی پھول ہے چمبیلی کا۔ جو کہ ہمارا قومی پھول بھی ہر اور وہ ہم ہیں 😀
ہائے بیچارے
یہ blue sky پہ لکھائی الٹے ہاتھ کی طرف سے کیوں شروع ہو رہی ہے ؟ عجیب ٹیڑہا ٹیڑہا لگ رہا ہے
کیوں پرائیوٹ ٹیچر نہیں ہوسکتیں
والدہ صاحبہ اکثر اِسی نام سے پکارتی تھیں ویسے میرے گھر میں اور بھی Nick name تھے ( حالانکہ کوئی ارمان بھری نہیں تھی دوسری بیٹی تھی)
مرد بھی بیچارے ہوتے ہیں 🤔
بہت جلدی پتا چل گیا
‏موسیقار اے آر رحمٰن نے 29 سال کی رفاقت کے بعد بیوی

‏سائرہ بانو کو یہ کہہ کر طلاق دے دی کہ ماں نے زبردستی

‏شادی کروائی تھی!

‏⁦‪#International_Mens_Day‬⁩
Trans lives matter
Good morning from East Coast everyone!

Today is Transgender Day of Remembrance 🏳️‍⚧️

Remember those who lost their lives and still subjected to violence

#TransRightsAreHumanRights
a transgender flag with the words trans lives matter on it
ALT: a transgender flag with the words trans lives matter on it
media.tenor.com
بلیو اسکائی میں بھی اسپیس ہونگی یا ہم لڑائی کے بغیر ہی جئیں گے یہاں
ویسے لکھائی اچھی ہے نیلے آسمان کی