قائدِ محترم آنکھوں کا معائنہ کرواتے ہوئے — دُعا ہے اللّٰہ تعالیٰ قائدجمعیت کو کامل صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین یارب العالین 🤲🤲🤍✨ www.facebook.com/share/1D163x...
اللہ پاک قائد محترم کا سایہ ہمارے سروں پرتادیر سلامت رکھے آمین یا رب العالمین قائد جمعیت کے لیےخصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں اللہ تعالی قائد محترم کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے
#شھیداسلام استاد محترم علامہ ڈاکڑخالدمحمودسومرو کیس: آج بروز جمعه کو مدارس ومساجد میں آیتہ کریمہ کا ورد اور خصوصی 🤲 دعاؤں کا اھتمام کیاجائے/ مخدوم المکرم مولاناسائیں عبد القیوم ھالیجوی صاحب دامت برکاتہم امیر جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ #TeamJUISindh
#JamiatUlemaeIslam بلیو سکائی کی دنیا میں سب کو خوش آمدید کہتے ہیں !♥️♥️ آئیں آپس میں ایک دوسرے کو فالو کیجئے ۔۔۔جمعیت کے ابابیل ضرورفالو کریں۔۔۔۔ان شاءاللہ 💯💯🥰👇