Dr sughra Sadaf
banner
drsughrasadaf.bsky.social
Dr sughra Sadaf
@drsughrasadaf.bsky.social
3.2K followers 3.2K following 160 posts
Chairperson Wijdan Institute of Sufism.Poet,Writer,Columnist,Ph D in Sufism.https://youtube.com/@DrSughraSadafOfficial: http://www.facebook.com/sughras Lahore،Pakistan
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
Everyone who follows this account will get a follow back, so follow

Please drop something blue from your gallery,

عمدہ شاعر،افسانہ نگاراورخطِ کمال کے موجد اسلم کمال نے
ہماری درخواست پر،پنجاب کا تخلیقی ماضی‘کے عنوان سے ایک شاندار میورل تخلیق کیا لیکن افتتاح کے بعدجس آزمائش سے گزرنا پڑا وہ سوچ کر اب بھی دل دکھتا ہے
ہوا یوں کہ افتتاح اس وقت کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے،،
اسلم کمال کے کمالات jang.com.pk/news/1428012
اسلم کمال کے کمالات
23 ؍جنوری 1939ءکو سیالکوٹ کے قصبہ کورپور کے متوسط...
jang.com.pk


زندگی کی سرگزشت jang.com.pk/news/1423579

محمد خان ابڑو کی سیہون کے ارد گرد گھومتی آپ بیتی جس میں ناول کا سا تسلسل ہے،نے شدید متاثر بھی،اس میں تقسیم کے بعد شروع ہونے والی قبضہ گیریوں،معاشی و سماجی استحصال،سندھ کی تہذیبی،مذہبی اقدارکی عکاسی
‏ایک فرد کی جہد مسلسل کی کہانی ہر فرد کو پڑھنی چائیے
زندگی کی سرگزشت
ہر فرد کی زندگی کئی کہانیوں کا مجموعہ ہوتی ہے ، ہم...
jang.com.pk
‏فوری مدد کی اپیل
‏اعلیٰ تعلیم یافتہ فرد 2سال سے فالج کے کارن قرض اورغربت کا شکار ہے,اب یہ عالم کہ بچے سکول نہیں جا رہے
‏دوا،راشن کےلئے پیسے نہیں
‏ہماری مددایک خاندان کو بچا سکتی ہے
‏پلیز مدد کیجئے بیشک ایک ہزار ہی سہی
باقی معلومات کے لئے فون کرلیں
‏00923032664095
‏IBAN
‏PK10BAHL5509186501370901
گہرے مراسم کی نوعیت ہی ایسی ہے ،کہ

احساس میں رچے لوگ اچانک بچھڑ جائیں تو دل کے صحن میں صفِ ماتم بِچھ جاتی ہے
‏فطری حساسیت کا یہ عالم کہ تکلف کے رشتے نہ بنائے جاتے ہیں نہ نبھائے
‏جو احساس سے جْڑ جائیں انکے دکھ سکھ محسوس ہوتے ہیں اسلئے وہ حرفِ دعا میں سمائے رہتے ہیں

‏خالد غیاث کا اداس لاہور jang.com.pk/news/1421278
خالد غیاث کا اداس لاہور
احساس میں رچے لوگ اچانک بچھڑ جائیں تو دل کے صحن میں...
jang.com.pk

اِس دشتِ آرزو میں بکھرنے تو دے مجھے
‏اعلان چاہتوں کا وہ کرنے تو دے مجھے
‏یہ میرا مسئلہ ہے کہ کیسے کروں قیام
‏پہلے وہ اپنے دل میں اُترنے تو دے مجھے

‏صغراصدف
Please read last paragraph again,
Pakistan is a country of memorizers,every student has memorized his subject completely
Everyone has a degree but no reflection of knowledge and wisdom in the character
All the Edu policies of the state played an important role in bringing the country to this level of knowledge and consciousness
‏ہارتی جارہی ہوں اس دھن میں
‏میں اسے جیت کر دکھاوں گی۔
‏⁦‪
youtu.be/-sPODEFq6xQ‬⁩
https://youtu.be/-sPODEFq6xQ‬⁩


People who are hollow from
within keep running after external evidence to affirm themselves.
Everyone who follows this account will get a follow back, so follow
The government should think about converting madrasas into modern private schools,
philanthropists should help also, It is very important to do this otherwise class division and reactionism will never end,
Give scientific education along with religion please

حکومت کو مدارس کو جدید پرائیویٹ سکولوں میں ڈھالنے کی بات کرنی چائیے
‏حکومت ایک بار بنیادی سہولتیں مہیا کر دے اور کچھ عرصہ مالی معاونت کرے،مخیر افراد امداد کریں
‏ایسا کرنا بہت ضروری ورنہ طبقاتی تقسیم اور رجعت پسندی کبھی ختم نہیں ہو گی
دینی کے ساتھ سائنسی تعلیم بھی دیں

دسمبر کے رومان پرور مہینے میں زندگی کے حُسن سے لطف اندوز ہونے کے لئے شاعری پڑھیں، گیت سنیں، دھوپ سینکیں اور خوش رہیں،

‏دسمبر سے شاعرانہ باتیں
دسمبر سے شاعرانہ باتیں jang.com.pk/news/1418902
دسمبر سے شاعرانہ باتیں
میں نے دسمبر شروع ہوتے ہی نظر کو دھندلانے اور یقین...
jang.com.pk