Dost Afridi
banner
dostafridi.bsky.social
Dost Afridi
@dostafridi.bsky.social
950 followers 44 following 180 posts
I'm a journalist, Passionately in love with real life and the words and photographs that capture it, snap DostKhanAfridi my personal account ⤵ (@DOSTKHANAFRIDI.bsky.social) www.Youtube.com/DostKhanAfridi www.Instagram.com/DostKhanAfridi
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
یہ میرا ٹویٹر (X) اکاؤنٹ ہے اس پر میرے الحمدللہ ایک 12K فالوور مکمل ہو گئے 🔥✌️
‏سکیورٹی فورسز والے ہماری مسجدوں میں کتے باندھتے تھے، ہم کہتے تھے کہ یہ مسجد کی توہین ہے تو کہتے تھے کہ آپ اور یہ جو کتے ہیں ایک ہی بات ہے
اس کے بعد بھی ہمارا ظرف دیکھیں، ہم نے کتنا بڑا دل کیا ہوا ہے کہ ہم پھر بھی کہتے ہیں فوج بھی ہمارا یہ ملک بھی ہمارا

وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🔥
‏سہیل آفریدی نے پانچ سوالات سامنے رکھ دئیے۔۔

دہشت گردوں کو بارڈر سے کس نے آنے کی اجازت دی ؟؟ بارڈر پر جس افسر کی ڈیوتی ہے اسکو اثاثے چیک کیں جائے

عوامی وزیراعلی سہیل آفریدی ✌🏻🔥
‏آپ جو ملٹری آپریشن کی بات کر رہے ہیں آپ کو پتا ہے اس سے تکلیف کتنی ہوتی ہے؟ درد کتنا ہوتا ہے؟ میں دیکھ چکا ہوں ۔ مجھ پر بیت چکی ہے۔
میں نے اپنے خاندان کی 10-10 لاشیں ان ہاتھوں سے اٹھائیں ہیں ہم جب لاشیں اٹھاتے تھے تو سکیورٹی فورسز والے ہم پر فائرنگ کرتے

وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🔥
ایم این اے شاندانہ گلزارخان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے علامتی احتجاج میں شرکت
‏میڈیکل چیک بھولنا مت 🚨

قاسم خان کہہ رہے ہیں، میرے والد کو 22 گھنٹے سیل کے اندر رکھتے ہیں، پچھلے 8 مہینوں سے ذاتی ڈاکٹر کو ملنے نہیں دے رہے ہیں
ہم اس کی وجہ سے بہت پریشان ہیں
ایم این اے شاندانہ گلزارخان کی وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات
‏وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمد سہیل افریدی ✊
‏ہمارے پاس دو ہی راستے بچے ہیں پاؤں پڑیں یا پھر گلا پکڑیں ہم پختون لوگ ہیں پاؤں نہیں پڑیں گے
شفیع جان
‏عمران خان صاحب کی آجکی گفتگو بتاتی ہے کہ کم از کم فیلڈ مارشل عاصم منیر کی حد تک انکے مؤقف میں کوئی لچک نہیں ہے۔ اب ادارے کو فیصلہ کرنا ہے کہ کیا فرد واحد کے لیے قوم ؔ کی سب سے مقبول جماعت سے محاذ آرائی جاری رکھنی ہے یا ملک اور ادارے کے مفاد میں آگے بڑھنا ہے؟
‏نومبر یاد رہے گا
جب گولیاں چلیں مگر عزم نہ ٹوٹا۔

زخمی ہوا مگر جھکا نہیں،
وہ گرا نہیں، رُکا نہیں۔

ہمت اور جرات کی پہچان عمران خان!
خیبر امن جرگہ کے ڈرون فوٹیج آ گئی تاحد نگاہ عوام ہی عوام ہیں، شکریہ خیبر دل سے شکریہ، انشاء اللہ آپ کا اپنا وزیراعلی آپ لوگوں کو مایوس نہیں کریں گے!!!🔥😍
‏دنیا کی کوئی طاقت کوئی دولت نہ مجھے خرید سکتی ہے نہ مجھے دبا سکتی ہے نہ مجھے جھکا سکتی ہے!!! وزیراعلی سہیل آفریدی کا خیبر جرگہ کے شرکاء سے خطاب ✊🔥
پبلک انٹرسٹ!!!🔥
شکریہ خیبر دل سے شکریہ!!!🙌❤️
یاد رکھیں یہ کوئی سیاسی پاور شو نہیں بلکہ امن جرگہ ہے جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ قبائلی عوام اپنی سرزمین پر امن چاہتے ہیں!!!❤️
‏سہیل آفریدی کو خصوصی پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ میرا اوپننگ بیٹسمین ہے لہٰذا اسے کھل کر کھیلنا چاہیئے!!!
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
پاکستانی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی پارلیمنٹ کا اجلاس براہ راست ہمارے میڈیا پر دکھایا جا رہا ہے!
جب اسُ دہشتگرد قابض ریاست کو ہم تسلیم ہی نہیں کرتے تو PEMRA نے کس منہ سے اجازت دے دی یہ تقریر Live نشر کرنے کی؟
شرم سے ڈوب مرو جو جو بھی اس میں ملوث ہے۔
‏ہماری فلسطین بھائی اپنے گھر واپس آیا تو گھر بلکل ٹھیک تھا خوشی اس 😍❤️
‏وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اسمبلی کے فلور پر خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ "ایکشن ایڈ آن سول پاور ریگولیشن کو پہلی کابینہ کے اجلاس میں ختم کیا جائے گا
‏بہت بڑی بریکنگ نیوز۔تاریخ میں پہلی بار قبایلی علاقہ سے سھیل آفریدی وزیر اعلی منتخب ہوگئے۔شکریہ عمران خان۔سب کو مبارک ہو
Congratulition Sohail Afridi
پاور کے لئے تو اسلام کا بھی misuse کیا گیا ہے، اسلام تو نام ہی امن کا ہے۔۔مرشد عمران خان❤️🥹🤲
السلام علیکم کچھ دنوں سے بہت تکلیف میں ہوں دعا کریں کہ اللہ پاک ہماری مدد کر لے اور انشاءاللہ اگر زندگی رہے تو میں دوبارہ اپ لوگوں کے ساتھ ملوں گا
دوست افریدی
‏وہ لمحہ جب نمل یونیورسٹی سے ڈگری لینے پر ایک طالب علم کی والدہ نے عمران خان پر پھول نچھاور کئے اور سر پر ہاتھ پھیرا ❤️
‏اگر ٹرمپ ٹویٹ کر دے کہ عمران خان کو رہا کرو پھر کیا ہو گا؟ کامران شاہد
پھر اِس حکومت نے لمبا لیٹ جانا ہے، امریکہ نے آئی ایم ایف کو آنکھ مارنی ہے کہ اِن کو ذرا سبق سکھاؤ، آپ دنیا کی خیرات پر چلنے والا ملک ہیں اکڑ نہیں سکتے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
معصوم بچوں اور اساتذہ کے خون سے لکھی گئی داستان ہمیشہ ہماری تاریخ کا سب سے غمناک باب رہے گا۔۔
💔💔