DGISPR
banner
dgisprr.bsky.social
DGISPR
@dgisprr.bsky.social
23 followers 0 following 10 posts
Spokesperson Pakistan Armed Forces. Lieutenant General Ahmed Sharif Chaudhry Since 6 December 2022.
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by DGISPR
@dgisprofficial.bsky.social @dgispr14.bsky.social @dgisprr.bsky.social
مور چور کو سزا ۔۔۔ حرام خور ووٹ چورو کو کب سزا ہو گی؟
‏بنوں میں آپریشن کے دوران
‏33 سالہ میجر محمد اویس شہید ھو گئے 2 دہشت گرد ہلاک
‏آئی ایس پی آر
‏فتنہ الخوارج کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری

‏9 دسمبر سے اب تک 43 خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے
‏سیکورٹی فورسز نے ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن کیا، 10 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر
‏سیکورٹی فورسز نے تھل میں سیکورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ ناکام بنا دیا، 3 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر
‏خوارج سے لڑتے ہوئے 6 جوان شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر
خیبرپختونخوا کے 3 علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 22 دہشتگرد ہلاک، 6 زخمی، آئی ایس پی آر
‏سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر 6 اور 7 دسمبر کی درمیانی شب کارروائیاں کی، آئی ایس پی آر
‏سیکورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، 9 خوارج ہلاک، 6 زخمی، آئی ایس پی آر
++++
‏سیکورٹی فورسز کا ٹانک میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری
‏اب تک 20 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخموں
‏ہلاک دہشتگردوں میں کالعدم تحریک طالبان کے سینئر کمانڈر شامل
‏آپریشن جاری، مصدقہ اطلاعات آئی ایس پی آر جاری کرے گا
‏ آئی ایس پی آر
+++++
بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں خوارج کیخلاف جنگ میں جوانوں کو بڑی کامیابیاں
جو بھی ملک میں فسادت برپا کی کوشش کرے گا اُسے تن دیا جائیگا
اعلامیہ
#DGISPR
سابق وزیراعظم عمران خان کی بیگم نے سعودی بادشاہ سے متعلق جو من گھڑت بیان دیا ہے ادارہ اسکی شدید مذمت کرتا ہے

#DGISPR
پاکستان زندہ آباد
#pakistan