Beenish Saleem
banner
beenishsaleem.bsky.social
Beenish Saleem
@beenishsaleem.bsky.social
200 followers 2 following 11 posts
Anchorperson
Posts Media Videos Starter Packs
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو ۔۔۔ کتنا خوبصورت جملہ ہے یہ ۔۔ پورے پاکستان کے دلوں کی یہی آواز تھی کہ باجوہ صاحب یہ کسے اٹھا لائیں ہیں ۔۔ سعودیہ نے یہ بالکل کہا ہوگا مگر تب کہا ہوگا جب عمران خان اور ان کی اہلیہ خانہ کعبہ والی دنیا کی مقدس ترین اور یونیک گھڑی اونے پونے بیچتے پکڑے گئے تھے
،، عمران خان سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کو چوتھی بار ویٹو کرنے والے امریکا سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں ،،، سیاست میں مذہبی ٹچ دینے والے عمران خان بتائیں کہ کیا مذہبی اعتبار سے کسی ایسے ملک سے اپنی رہائی کی مدد مانگی جاسکتی ہے جو مسلمان بہن بھائیوں پر ظلم میں برابر کا شریک ہو ؟
‏مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے ٓج کہاں ہیں کیا انہیں جواب دہ نہیں ٹھہرانا چاہئیے آرمی چیف کا بزنس کمیونٹی سے خطاب ..
سیکیورٹی میں رکاوٹ بننے والا اور ہمیں کام سے روکنے والا نتائج بھگتے گا ۔۔ آرمی چیف کا دوٹوک پیغام ۔۔۔ پنجاب اور سندھ میں عوامی منصوبے اور خیبرپختونخواہ میں وفاق پر چڑھائی کے منصوبے ۔۔۔ پی ٹی آئی کی ترجیحات میں عوام نہیں صرف عمران خان کیوں؟
بلاول اور مریم کو موروثی سیاست کا طعنہ دینے والے عمران خان کی اہلیہ سیاست میں آگئیں ۔۔۔ آتے ہی 25 سے 30 سال پرانے رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کی دھمکیاں ۔۔۔ بشری بی بی کی قیادت اور عائد شرائط پر پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا اظہار عدم اعتماد
عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کرنے کیلئے بے قرار ۔۔۔۔ این آر او کی دہائیاں ۔۔ اسٹیبلشمنٹ کا عمران خان کو این آر او دینے سے صاف انکار ۔۔ برطانوی اخبار نے سارا بھانڈا پھوڑ دیا ۔