قیدی نمبر(804 ❤️) کا دیوانہ
baburaja.bsky.social
قیدی نمبر(804 ❤️) کا دیوانہ
@baburaja.bsky.social
140 followers 10 following 31 posts
Inshaa Allah one day we will taste freedom
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by قیدی نمبر(804 ❤️) کا دیوانہ
Reposted by قیدی نمبر(804 ❤️) کا دیوانہ
"آپ نے ریحانہ ڈار کے گریبان پر ہاتھ ڈالا آپ کو اللہ یاد نہیں آیا، آپ نے قیصرہ الہی کے سر سے چادر کھینچی آپ کو اللہ یاد نہیں آیا،" صنم جاوید
Reposted by قیدی نمبر(804 ❤️) کا دیوانہ
Reposted by قیدی نمبر(804 ❤️) کا دیوانہ
Reposted by قیدی نمبر(804 ❤️) کا دیوانہ
غیر سرکاری مولوی کا فتوی۔
Reposted by قیدی نمبر(804 ❤️) کا دیوانہ
‏"ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے" عمران خان
Reposted by قیدی نمبر(804 ❤️) کا دیوانہ
Reposted by قیدی نمبر(804 ❤️) کا دیوانہ
کس ملک کے کسانوں کی بات کر رھی ھیں؟
Reposted by قیدی نمبر(804 ❤️) کا دیوانہ
شہداء چوک کے سانحہ پے ابھی تک نہ نواز شریف نے کوی بیان دیا ھے نہ زرداری نے نہ بلاول نے نہ ایمل ولی خان نے اور نہ ایم کیو ایم والوں نے۔
کیا یہ لوگ اس پلینگ کا حصہ تھے۔ انکو پتہ تھا یہ ھونا ھے۔


اک اندھیرے میں امید کے دیپ ہاتھوں میں تھامے ہوئے
کہہ رہا ہے مسلسل کوئی آپ سے اخری کال ہے

احمد فرہاد

جاں بکف ہم نکل آئے آنکھوں میں خوابوں کے جگنو لیے
اب نہ دو سر بچانے کے یہ مشورے آخری کال ہے

منزلیں سرفروشوں کی میراث ہیں بزدلوں کی نہیں
توڑ دو دست آہن سے ظلمت کدے آخری کال ہے

راستے اب لہو کے سمندر سے اٹ بھی اگر جائیں تو
دوستو کم نہ ہو پائیں یہ حوصلے آخری کال ہے
‏آخری کال

چل پڑیں منزلوں کی طرف قافلے آخری کال ہے
منتظر ہیں عزیمت کے سب راستے آخری کال ہے

موت جیسی کسی زندگی کے تسلط میں جکڑے ہو کیوں
تم سے کہتے ہیں زنجیر کے سلسلے آخری کال ہے

ہم چراغوں نے سنگ مل کے لڑنی ہے جنگ آمد صبح تک
چند جو بجھ جائیں تو جل اٹھیں دوسرے آخری کال ہے
‏میرے پاس بڑی خبر ہے۔ لیکن ابھی وقت نہیں ہے تھوڑا انتظار۔ انشاللہ آج خان کا ورکر سرخروح ہوگا۔

آپ نے ایک بات یاد رکھنی ہے۔ اگر خان کی فیملی کا کوئی فرد بھی احتجاج میں موجود ہو آپ نے انکی ہر قیمت پر حفاظت کرنی ہے۔ کوئی کچھ بھی کہے خان کو رہا کروائے بغیر واپس نہیں جانا.
شہباز گِل
‏لاہور کے قافلے میں خواتین کی بڑی تعداد بھی موجود۔۔اس وقت بتی چوک پر حالات کشیدہ ہیں۔۔پولیس کیجانب سے تحریک انصاف کے کارکنون کی گرفتاریاں جاری ہین.
‏سیالکوٹ سے بھی قافلہ عمر ڈار اور ریحانہ ڈار کی قیادت میں اسلام آباد کے لئے نکل پڑا
خواجہ آصف کی دہشت دھمکیوں کو عوام نے رد کر دیا
‏بریکنگ: 19 اور 20 نومبر کو پاک افغان بارڈر سے ٹی ٹی پی کے دہشتگرد افغانستان سے پاکستان داخل، پاکستان کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرنے کا خدشہ، نیکٹا نے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا، پی ٹی کے احتجاج کے دوران حملوں کی اطلاعات
‏میرے حلقے کے لوگ بتا رہے ہیں۔ کہ جب ہم جیل نہیں گئے تھے۔ تو ہم جیل سے ڈر رہے تھے۔ اب جب جیل گئے۔ تو وہاں تو سب کچھ ٹھیک تھا۔ کھانا بھی مل رہا تھا۔ لہذا ہم اب جیل سے بھی نہیں ڈرتے
عاطف خان
‏بلوچستان سے سالار خان کاکڑ قافلے سمیت پشاور پہنچ گئے
‏پشاور میں جگہ جگہ گاڑیاں گھوم رہی ہیں اور اعلان کر رہی ہیں میرے پاکستانیوں 24 کو نکلو
‏کیا ساری قربانیاں خان نے دینی ہیں، آپ کا فرض نہیں ہے، بشری بی بی کا قوم سے سوال۔۔!!
‏"میں نے 8 فروری (2024) کے بعد (احتجاج کے لیے) دو کالیں دی ہیں۔ میں نے صرف اپنی پارٹی کو 4 اکتوبر کو باہر آنے کا کہا تھا اور 24 نومبر کو پوری قوم سے کہتا ہوں کہ باہر نکلیں (اور احتجاج کریں)۔ کیونکہ یہ پاکستان کی بقا اور خودمختاری کی تحریک ہے۔"

(عمران خان)
‏عمران خان کا انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافتی تنظیموں ، ایڈیٹرز ، پریس کلبز کو خط جاری
عمران خاں پرغیرآئینی غیرقانونی پابندیوں جیل میں غیر انسانی سلوک کا جائزہ لینے کیلیے انسانی حقوق کے علمبرداروں اور غیرجانبدار صحافیوں کو جیل وزٹ کرنیکا مطالبہ۔خط فیصل چوہدری نے ارسال کیا ہے