Athar Saleem
banner
athar01.bsky.social
Athar Saleem
@athar01.bsky.social
2K followers 1.6K following 130 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
‏🚨 "ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے۔"
-سید علی شاہ گیلانی

بھارت کی نیندیں حرام کرنے والا قول جو واہگہ بارڈر پر آویزاں ہے۔
فلسطین میں لاکھوں بچے شہید کردیے گئے مگر اس یہودی کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلا، مگر گولڈسمٹھ کے لونڈے عمران خان کیلئے اسکو بڑی تکلیف ہورہی ہے.. 🖐🏿
ندیم ملک کے پروگرام میں شیر افضل مروت کہہ رہا ہے کہ ڈی چوک میں جانے کا فیصلہ ورکرز کا تھا، ہم توڈی چوک جانا ہی نہیں جانا چاہتے تھے۔ لو جی سارا نزلہ ورکرز پر گرادیا.. 🤭
اسلام آباد۔ڈی چوک - صحافیوں کے روپ میں پی ٹی آئی کے یو ٹیوبر اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ۔
بہترین فیصلہ 👍
‏پی ٹی آئی قیادت عمران خان سے ملاقات کے لئے اڈیالہ پہنچ گئی، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف عمران خان سے ملاقات کرنے پہنچے ہیں
عمران خان٫ بشری بی بی اور علیمہ خان کے خلاف تھانہ ٹیکسلا میں ایک اور مقدمہ درج. مقدمہ میں سابق صدر عارف علوی،خورشید خان،علی امین گنڈاپور، شریار ریاض،عاطف ریاض،حماد اظہر،اسد قیصر بھی نامزد۔ مقدمہ میں ڈکیتی اقدام قتل سمیت تعزیرات پاکستان کی دیگر دفعات بھی شامل
ہم خان کے ساتھ آخری دم تک کھڑے رہیں گے انشاءاللہ 🫡
پھر پولیس کی گاڑی کا غلطی سے سائرن بج گیا، پھر کوئی ایک دم بھی کھڑا نہیں رہا 🤭
تو کہاں تک پہنچا احتجاج؟ کیا عمران خان رہا ہوگیا؟ بشریٰ پیرنی کہاں رہی؟ کہاں قیام کیا؟ اب اسکو محرم نامحرم کیوں یاد نہیں آیا؟
پشاور جلوس میں 10 ہزار، ہزارہ انٹرچینج پر 5 ہزار، ہکلہ انٹرچینج پر 5 ہزار۔ کل جلوس 20 ہزار کے آس پاس! 93 صوبائی اور 30 قومی ممبران پر تقسیم کریں تو فی ممبر 150 افراد آئے۔
‏پی ٹی آئی کے دہشتگردوں نے میانوالی انٹرچینج نذر آتش کردیا..
میں گھریلو عورت ہوں، سیاست سے میرا کوئی تعلق نہیں وغیرہ وغیرہ وغیرہ
ایک ہور پکڑا گیا، اخے اینج نئی۔۔ نہی اینج ای ۔۔۔۔ کیمرے کے سامنے کوئی نا آئے ..🤭
رانا صاحب ◀ شاباش گاڑی کے اندر 🤭
بشری بی بی اور علی امین میں شدید تلخ کلامی,
گنڈا پور نے بڑ بڑاتے ہوئے کہا کہ یہ کیا مصیبت ہمارے سر پر بٹھادی گئی ہے..
شاباش آپس میں ہی لڑتے رہو😀
حد ہو گئی یار 😂 😂

اسلام آباد پولیس کے جوانوں قوم کی اُمیدیں آپ لوگوں سے وابستہ ہیں، کوئی بھی شرپسند واپس اپنے پاؤں پر گھر نہ جائے، مارنے کیلئے سٹیل کے راڈوں کا استعمال کریں، ہاتھوں، پاؤں کی مین ہڈیاں ماریں، ہڈیاں توڑیں، یہ پاکستان دشمن عناصر ہیں
پشاور موٹروے ٹول پلازہ صورتحال ملاحظہ فرمائیں !
ٹوٹل ایک ٹرک، دو گاڑیاں، دو کیمرا مین دس راہگیر..
انقلاب کو ٹھنڈ لگ گئی ہے 🥶
پی ٹی والے احتجاج کیلیے ضرور جائیں مگر بشریٰ بیگم کا پوچھنا وہ کہاں ہے؟ اس کے بچے کہاں ہے؟ عمران خان کے بچے کہاں ہیں؟ علی امین گنڈا پور کے بچے کہاں ہیں؟ کیوں کہ پی ٹی آئی کو سیاست میں رہنے کیلئے لاشوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ لاشیں غریبوں کے بچوں کی ہی جاتی ہے!..
زرا سوچیے..!
Hlo Imrandos, Be ready for Today's Surprise 😎
یہ ہے ان انقلابیوں کو ٹوٹل اوقات پچاس روپے 🤭
ڈیرہ اسماعیل خان، وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی رہائش گاہ کے باہر 50،50 روپے تقسیم کرنے کے روح پرور مناظر
یہ ہیں گوبر سیز یوتھیے +یوتھنیاں ، جو ٹرمپ کے گھر کے سامنے پیسے لیکر احتجاج کررہی ہیں کہ، یا ٹرمپ عمران خان کو جیل سے نکالو پھر عمران خان امریکہ سے آزادی دلوائے گا..😑
مطلب دماغ کے ہوتے ہوئے بھی یہ لوگ دماغی طور پر مفلوج ہیں
یقین کریں ان کے ایسے ڈراموں کی وجہ سے شیطان بھی شرمندہ ہوجاتا ہے، کیونکہ جب وقت شہادت آتا ہے یہ لوگ بھاگ جاتے ہیں 😂
رانا صاحب 😂😂
رانا ثناء اللہ بشریٰ بیگم کی خصوصیات بتارہے ہیں، اخے یہ کس کو اٹھا لائے ہو،
یہ بھی ٹھیک ہے، چلو کوئی بات نہیں خود نہیں آسکتی تو اپنے بچوں کو احتجاج میں بھیج دے 🫣
اسلام آباد میں 27 ٹیموں کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن اور چھاپے
200 سے زائد پی ٹی آئی کارکن گرفتار!
بعض سے اسلحہ بھی برآمد ہونے کا انکشاف... یہ ہے پی ٹی آئی کی اصل حقیقت کل بھی انہوں نے انتشار پھیلانے کا پروگرام بنایا ہوا ہے
بشری بی بی گھریلو خاتون ہیں، وہ احتجاج میں شامل نہیں ہو گی، شیخ وقاص اکرم
مگر وہ جو گیارہ منٹ کا خطاب گلے پھاڑ پھاڑ کر کیا تھا وہ کیا تھا؟ نہ عمران خان کے بلونگڑے احتجاج میں آرہے ہیں نہ بشریٰ بیگم کے یہ تو وہی بات ہوگئی کہ اپنے بچے چھپاؤ غریبوں کے بچے مرواؤ