Sabir Shakir
banner
arysabirshakir.bsky.social
Sabir Shakir
@arysabirshakir.bsky.social
550 followers 220 following 43 posts
Journalist/Anchor
Posts Media Videos Starter Packs
اب تو جناح نے بھی کہہ دیا.
#BoycottAskariProducts
‏جاگ پنجابی جاگ تیری پگ نو لگ گیا ہے داغ۔۔۔
‏کیا آپ دوبارہ عمران خان کی کال پہ اسلام آباد کا رخ کریں گے؟
‏مجھے منزلوں کا شعور تھا مجھے راستوں نے تھکا دیا
کبھی جن لوگوں پر غرور تھا مجھے ان لوگوں نے دغا دیا
Reposted by Sabir Shakir
‏سفاک لوگوں نے اس بزرگ کو بھی گولی ماری
‏سفاک لوگوں نے اس بزرگ کو بھی گولی ماری
‏فائرنگ سے زخمی ہونے والے دو مظاہرین جان بحق

انا للہ وانا الیہ راجعون
‏وہ جیل سے نکلتے ہی اسٹیج پر آ کر اپنے لاکھوں دیوانوں کے شور میں پہلا جملہ یہ بولے گا:
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
‏کپتان بلائے اور عوام نہ آئے، ایسا ممکن نہیں!
‎#HistoryInTheMaking
‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#FinalCall
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
‏اعتبار کوئی نہیں کرتا آپ جناب پر
‏فائنل کال الرٹ🚨
پاکستانیوں ٹھیک 2 دن بعد اگر آپ لاکھوں کی تعداد میں نکلے تو انشاءاللہ آپ نیا پاکستان بنا لیں گے
عمران خان تیرا منتظر ہے سارا پاکستان!
‏عمران خان کا انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافتی تنظیموں ، ایڈیٹرز ، پریس کلبز کو خط جاری
عمران خاں پرغیرآئینی غیرقانونی پابندیوں جیل میں غیر انسانی سلوک کا جائزہ لینے کیلیے انسانی حقوق کے علمبرداروں اور غیرجانبدار صحافیوں کو جیل وزٹ کرنے کا مطالبہ۔
خط فیصل چوہدری نے ارسال کیا ہے
وہ واپس آ رہا ہے ڈنکے کی چوٹ پر واپس آ رہا ہے
‏24 نومبر فائنل کال اپڈیٹ

پی ٹی آئی 24 نومبر کو پاکستان کے علاوہ بیرون ممالک 31 مختلف مقامات پر بھی احتجاج کرے گی-
‏عمران خان کی ضمانت منظور ہونے کی خوشی میں 100 اکاؤنٹ کو فالو بیک کیا جاۓ گا
فوری حاضری لگائیں اور پوسٹ کو ریپوسٹ کرتے جائیں۔
بانی چیئرمین عمران خان پر دباؤ ڈالنے کے لیے جھوٹے اور بے بنیاد سیاسی کیسز بنائے گے، مگر ایک بار پھر اللہ نے عمران خان کو سرخرو کیا۔
‏بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
ایاک نعبدو وایاک نستعین
‏فیصلے کا دن قریب ہے

‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
‏توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کچھ دیر بعد ہو گی۔

بیرسٹر سلمان صفدر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے
امام حسین علیہ السلام کا فرمان ہے:
ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے، اتنی زیادہ قربانی دینی پڑے گی
جس جس کو فالو بیک نہیں ملا وہ پوسٹ کو ریپوسٹ کرتا جاۓ شکریہ
‏بڑی خبر ۔ 🚨

‏کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے🔥💪🏻

‏اگر ضمانت نہیں دیتے تو ہم سارے پاکستانی اُن کیلئے پہنچیں گے

‏علیمہ خان