Ahtesham Ul Haq Shami
banner
ahtesham1.bsky.social
Ahtesham Ul Haq Shami
@ahtesham1.bsky.social
13 followers 12 following 740 posts
Chief Editor at Baidaar | Freelancer | Column and Article Writing | www.baidaar.com
Posts Media Videos Starter Packs
پنجاب حکومت کی جانب سے اکتوبر 2025 میں نافذ ہونے والا Property Ordinance مقدمات کو 90 دن میں نمٹانے کی امید تو دلاتا ہے جس سے جائیداد کے تنازعات کم ہو گے جو خوش آئیند ہے لیکن ایسا پراپرٹی آ رڈینس ملک کے دیگر صوبو ں میں کیوں نہیں نافذ کیا جاتا؟
www.baidaar.com/Home/Details...
پراپرٹی مقدمات نمٹانے کا2025 Property Ordinance پورے ملک میں کیوں نہیں؟
انتقال کر جانے کے بعد اگر فوری طور پر بینک اکاؤنٹ، شناختی کارڈ یا موبائل سم بلاک ہو سکتی ہے تو نادرہ ریکارڈ کے مطابق وراثتی جائیداد کو وارثان میں منتقل یا تقسیم کیوں نہیں کیا جا سکتا؟ وارثان کو اپنا ج
www.baidaar.com
عالمی سیاست میں تیل کی طاقت کی جنگ ابھی بھی برقرار ہے۔ آج کے تناظر میں ایلکٹرک توانائی یا گرین انرجی کا بول بالا ہے لیکن "تیل کی سیاست" اب بھی زندہ ہے. مثلاً روس اوریوکرین جنگ کے اثرات۔ " تیل کی طاقت کس کے پاس ہے؟
مہذب اور جمہوری ممالک میں غربت کو معاشی اور انسانی چیلنج سمجھا جاتا ہے نہ کہ "سیاسی اثاثہ" لیکن پاکستان میں، بڑھتی ہوئی غربت کی برقراری تیزی سے "سافٹ پاور" کی شکل میں تبدیل ہوتی جا رہی ہے، جسے انتخابی ہیرا پھیری اور سیاسی انجینئرنگ کے لیے بطور "ہتھیار" استعمال کیا جاتا ہے.
غیر آئینی،غیر اخلاقی اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث دکلاء کے لائسنس اور بار ایسو سی ایشن کی ممبر شب منسوخ کی جائے کیونکہ اگر ایک مچھلی سارے تالاب کو گندہ کرتی ہے تو اصولاً ایسی مچھلی کو تالاب سے نکال کر باہر پھینک دیا جاتا ہے
www.baidaar.com/Home/Details...
وکلاء برادری، خود احتسابی،دلی دور است
وکلاء برادری میں غیر رسمی رابطہ یا یکجہتی ہوتی ہے اور ہونی بھی چاہیئے لیکن اگر کوئی وکیل کسی جرم میں گرفتار ہوتا ہے یا کسی مقدمے میں گلٹی پایا جاتا ہے، تو دوسرے وکلاء اس کے خلاف کھل کر بولنے سے گریز ک
www.baidaar.com
سوسایٹی میں ہمیشہ انتشار رکھا جاتا ہے تاکہ لوگوں کی توجہ اصل دشمن جو اشرافیہ کا نظام ہے کی طرف نہ جا سکے ۔
اشرافیہ کا یہ طبقہ جس چیز سے ڈرتا ہے وہ نظام کے خلاف شعور اور شعوری جدوجہد ہے اور یہ کب تک شعور کے اگے بند باندھتے رہیں گے ۔
www.baidaar.com/Column/11334
ہمارا اصل دشمن کون؟
ریاست کا نظام وہ ڈھانچہ ہوتا ہے جو لوگوں کی نفسیات ، معاشیات، سماجیات اور سیاسیات کو تشکیل دیتا ہے ۔ شاہ ولی اللہ رح فرماتے ہیں کہ ریاست کا معاشی نظام وہاں کے لوگوں کی اخلاقیات کو سنوار یا پگاڑ رہا ہ
www.baidaar.com
پاکستان،افغانستان اور بھارت کے دشمنی،دشمنی کے کھیل کے نتیجے میں جہاں اس خطہ کے کروڑوں عوام غربت کی لکیر سے نیچے اپنی زندگیاں گزارنے پر مجبور ہیں تو وہاں دوسری جانب دنیا کی بڑی دشمن طاقتیں آپس میں بغل گیر ہو رہی ہیں۔اس دنیا میں "تقسیم کرو اور حکومت کرو" کا فارمولا برابر نافذ العمل ہے۔
سیاست سے تو طوائف اچھی ہے جو صرف اپنا جسم بیچتی ہے۔ یہ تو ضمیر بیچتے ہیں، عوام کا خون بیچتے ہیں، پارٹی بیچتے ہیں، نظریہ بیچتے ہیں، مذہب بیچتے ہیں اور ان کے پاس تو ہر چیز بکتی ہے“
یہاں سب بکتا ہے،جی ہاں سب بکتا ہے بس خریدار ہونا چاہیئے۔امریکیوں نے ہمارے بارے میں ٹھیک کہا تھا۔
احتشام الحق شامی
جمہوریت کی علم بردار پیپلز پارٹی کو کامیاب سودا بازی مبارک ہو۔آذاد کشمیر میں موجودہ سیاسی بحران اور اقتدار کی خاطر مختلف سیاسی جماعتوں کے ممبران کی ”ادلی بدلی“ اور راتوں رات سیاسی وفاداریاں تبدیل ہوتا دیکھ کر ڈاکٹر لال خان مرحوم کا ایک موقع پر کہا یاد آتا ہے کہ”حکمران طبقے کی
ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار اس سے ہے
ہر سر یہی سمجھتا ہے دستار اس سے ہے
امید ان سے کوئی لگانا ہی ہے فضول......
ہر منتری کی سوچ ہے سرکار اس سے ہے
گرچرن مہتا رجت