ABDUL QUDOOS
banner
abdulqudoos701.bsky.social
ABDUL QUDOOS
@abdulqudoos701.bsky.social
77 followers 8 following 6 posts
Posts Media Videos Starter Packs
*اہم ترین۔۔!! جب عمران خان سب سے پہلے مدینہ ننگے پائوں گئے تو جنرل باجوہ کو کال آنا شروع ہو گئیں کہ یہ تم کیا اٹھا کر لے آئے ہو، ہم اس ملک میں شریعت کا نظام ختم کرنے لگے ہیں اور تم شریعت کے ٹھیکیداروں کو لے آئے ہو، ہمیں یہ نہیں چاہئے، بشری بی بی کا بڑا انکشاف*
‏اوریا مقبول جان نے 90 دن اسی طرح مسکرا کر گزارے۔۔۔
‏24نومبر کے احتجاج سے قبل پی ٹی آئی کارکنان کا اسلام آباد پولیس کو پیغام
‏عمران خان کی اہلیہ بشری بیگم آج 8:30 پر عمران خان کا پیغام لوگوں کو دیں گی یہ لائیو PTI کے تمام پلیٹ فارمز پر نشر کیا جائے گا
‏نو مئی کے 8 مقدموں میں عمران خان کی ضمانتوں پر سماعت 30 نومبر کو ہونا تھی
آج عمران خان کے وکلاء نے اے ٹی سی میں ضمانتوں پر جلد سماعت کی درخواست دائر کی حیران کن طور پر اس درخواست پر منظور کر کہ وکلاء 23 نومبر کو دلائل کے لیے طلب کرلیا
یعنی 24 نومبر سے ٹھیک ایک روز پہلے
*اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ*
*اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہﷺ*
*اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَا نُوْرَ اللہﷺ*
*اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ*