Liberty 🔵
banner
abdullah1981.bsky.social
Liberty 🔵
@abdullah1981.bsky.social
220 followers 200 following 15 posts
غداً ستطير العصافير
Posts Media Videos Starter Packs
{وَ مَنۡ یَّقۡتُلۡ مُؤۡمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَآؤُہٗ جَہَنَّمُ خٰلِدًا فِیۡہَا وَ غَضِبَ اللّٰہُ عَلَیۡہِ وَ لَعَنَہٗ وَ اَعَدَّ لَہٗ عَذَابًا عَظِیۡمًا ﴾
۔اور جو شخص کسی مومن کوجان کر قتل کرے تو اس کی سزاجہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا اور اس پر اللہ کا غضب اوراس کی لعنت ہے اور اللہ نے اس کے ليے بڑا عذاب تیار کر رکھا ہے۔
مرکزی ٹیم کا مسئلہ ہے کہ جماعت کو چھوڑ کے فرد واحد کے پیچھے لگی ہے۔
جیسے آج حیدرآباد سندھ میں خواتین تربیت گاہ سے امیر جماعت مخاطب رہے نہ کوئی لائیو سٹریم نہ کوئی کوریج ۔
خلوتیاں راز ہر جگہ یرغمال کیا ہوا ہے
ہمارا سب سے بڑا مسئلہ مستقل مزاجی سے کام نہیں ہے صرف وقتی طور جذبہ۔
سوچتا ہوں کہ موت آنے تک
زندہ رہنے میں کیا قباحت ہے
Reposted by Liberty 🔵
اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے متعلق مولانا مودودی علیہ رحمۃ اللہ کی رائے۔
Reposted by Liberty 🔵
وی پی این سے پہلے نظریاتی کونسل بتائے
فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ