Aalam
banner
aalamkhaskheli.bsky.social
Aalam
@aalamkhaskheli.bsky.social
180 followers 99 following 58 posts
Political Worker & Digital Media Activities
Posts Media Videos Starter Packs
قمبر/ سندھ
مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سندھ کے صدر میر ہمایوں خان مغیری کی میزبانی میں ہونے والے یوتھ کنوونشن جلسہ عام سے مـــسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی کھیئل داس کوھستانی خطاب کرتے ہوئے

@maryamnshaef.bsky.social
@kheealdasmna.bsky.social
@safdarleghari.bsky.social
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ پنجاب بھر کے طلباء کو اپنے بچوں کی طرح پیار کرتی ہیں ان کو ایسے ہی فکر ہوتی ہے جیسے ایک ماں کو ہوتی ہے
@maryamnshaef.bsky.social
@safdarleghari.bsky.social
25 DECEMBER
HAPPY BIRTHDAY
#HBDQUAID
مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ کراچی ڈویزن کے صدر مورس مغل کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن ہاؤس کارساز کراچی میں کرسمس کی تقریب کا انعقاد

اس موقع پر کرسمس کا کیک کاٹا گیا اور مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا,

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی کھیئل داس کوھستانی و دیگر کا خطاب
@kheealdasmna.bsky.social
مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ کراچی ڈویزن کے صدر مورس مغل کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن ہاؤس کارساز کراچی میں کرسمس کی تقریب کا انعقاد

اس موقع پر کرسمس کا کیک کاٹا گیا اور مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا,

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی کھیئل داس کوھستانی و دیگر کا خطاب
@kheealdasmna.bsky.social
تحریک انتشار کا نمائندہ ہوا لاجواب
عمران خان کے لئے کوئی ڈیل اور ڈھیل نہیں ، حسن ایوب
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے دورہ چین کے اہم اہداف

💥 شعبہ ٹرانسپورٹ کو دور حاضر کی جدت سے ہم کنار کرنے اور ای ٹرانسپورٹ سسٹم کا پنجاب میں آغاز

#CMMaryamInChina
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی کھیئل داس کوھستانی کی آڈوانی ھائوس کراچی آمد

معروف سیاسی ،سماجی شخصیت اور رہنما پیپلز پارٹی رہنما اور پ پ پ کے میمبر سندھ اسمبلی ڈاکٹر شام سندر آڈوانی اور لچھن آڈوانی کے والد محترم کاکا کشن چند آڈوانی کی عیادت

@kheealdasmna.bsky.social
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل پروفیسر احسن اقبال کی کراچی آمد

مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن کی جانب سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے اعزاز میں عشائیہ
وفاقی وزیر بحری امور شیخ قیصر ،رکن قومی اسمبلی کھیئل داس کوھستانی اور دیگر رہنما شریک
@kheealdasmna.bsky.social
MNA @kheealdasmna.bsky.social attended National Assembly Standing Committee on Finance and Revenue held in Islamabad,Chaired by Chairman Syed Naveed Qamar and also attended by member parliamentarians.
پاکستان مسلم لیگ ن رکن قومی اسمبلی کھیئل داس کوہستانی کی میمن ہائوس حیدرآباد امد
مسلم لیگ ن صوبائی نائب صدر ڈاکٹر فرزانہ میمن سے اُنکے والد محترم اور ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت
میر یاسر ٹالپر اور عالم خاصخیلی بھی ہمراہ موجود
@kheealdasmna.bsky.social
Reposted by Aalam
شاھ ھائوس کراچی.
سید شاھ محمد شاھ مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن سے سید آصف علی شاھ، سید غلام حیدر شاھ، سجاد حیدر شاھ کی ملاقات.
سید شاھ محمد شاھ اور خالد شیخ کو عراق سے زیارات مقدسہ سے واپسی پر مبارکباد دی.
@khalidshaikh.bsky.social
شاھ ھائوس کراچی.
سید شاھ محمد شاھ کے دیرینہ دوست سردار میر محمد کھوکھر کی شاھ ھائوس کراچی آمد. سید شاھ محمد شاھ کو عراق زیارات کرنے پر مبارکباد دی. خالد شیخ موجود.
@khalidshaikh.bsky.social
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی کھیئل داس کوھستانی کی مسلم لیگ ن کارساز ھائوس کراچی آمد

رحیم اعوان صدر لیبر ونگ سندھ، نثار شاھ کسٹوڈین پی ایم ایل این ہاؤس سندھ، مورس مغل صدر اقلیتی ونگ کراچی ڈویزن کی قیادت میں وفد سے ملاقات اور اجلاس

اسٹیل ملز ملازمیں اور مسلم لیگ ن یونین کے رہنما بھی شامل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی کھیئل داس کوہستانی کی شاھ جائوس کراچی آمد

سید شاھ محمد شاھ مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور خالد شیخ میڈیا کوآرڈینیٹر PMLN کو عراق زیارات سے واپسی پر مبارکباد دی

اور سندھی ثقافتی تحفہ پیش کیا. ملکی سیاسی صورتحال اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال
فتنہ عمرانی کے پیروکار "کرم ایجنسی" میں ہوئی اموات کے جنازے کی ویڈیو شیئر کر کے اسے ڈی چوک میں اموات بتا رہے جہاں کوئی اموات نہیں ہوئی،

زیر نظر ویڈیو میں انکے جھوٹے پروپگنڈے کی حقیقت دکھائی گئی ہے کہ یہ ویڈیو 8 نومبر سے سوشل میڈیا پر وائرل ہے
وزیراعلیٰ پنجاب کا سٹاک مارکیٹ کے1 لاکھ پوائنٹس کی تاریخی حد عبور کرنے کا اظہار تشکر۔۔!!

الحمداللہ۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج نئی تاریخ رقم ہوئی. پاکستان سٹاک ایکسچینج دنیا کی بہترین پرفارمنگ ایکوئٹی مارکیٹ کادرجہ حاصل کر چکی.
@cmmaryamnawaz.bsky.social
پی ٹی آئی کے کارکناں کے قتل عام کی خبر ویسی ہے جیسے پنجاب کالیج میں لڑکی کے ریپ قتل والی خبر۔

پی ٹی آئی کا منشور ہی جھوٹ بولنا ہے