92 News HD Plus
banner
92newshdplus.bsky.social
92 News HD Plus
@92newshdplus.bsky.social
92 followers 1 following 36 posts
#92NewsHDPlus is Pakistan’s first HD Plus Channel aims to bring quality & updated News & stories from Pakistan & around the World.
Posts Media Videos Starter Packs
لاہور: آئی سی سی اجلاس ایک دن کے لئے ملتوی ۔

لاہور:تمام ارکان نے معاملہ کا جائزہ لیا۔

ارکان کو مزید مشاورت کا موقع دے دیا گیا۔ ذرائع

#92newshdplus #breaking #lahore #latest #ICC
سینئر صحافی مطیع اللہ جان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مطیع اللہ جان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ کا انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ معطل کر دیا

چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے احکامات جاری کیے

#92newshdplus #breaking #latest #matiullahjan
پشاور: اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب اور فیصل امین کی درخواست سماعت کے لیے مقرر۔

پشاور:دونوں رہنماؤں نے حفاظتی ضمانت کے لئے درخواست، سماعت کچھ دیر بعد ہوگی ۔

پشاور: درخواست پر سماعت جسٹس وقار احمد اور جسٹس خورشید احمد کرینگے۔

#92newshdplus #pakistan #pti #breaking #LatestNews
اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسویشن کی صحافی مطیع اللہ جان اغواہ/ایف آئی آر کی مزمت۔

اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسویشن نے ایف آئی آر کو مضحکہ جھوٹی ایف آئی آر قرار دے دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسویشن فی الفور مقدمہ خارج کر کے مطیع اللہ جان کو رہا کیا جائے۔

#92newshdplus #Journalists #MatiullahJan
توشہ خانہ ٹو کیس بغیر کاروائی تین دسمبر تک ملتوی اسپیشل جج سنٹرل نے آج اڈیالہ جیل میں سماعت کرنا تھی.

عدالت نے آج بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم کی تاریخ مقرر کر رکھی تھی.

#92newshdplus #pakistan #pti #imrankhan #LatestNews
انٹر بینک /ڈالر انٹر بینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہوگیا.

انٹر بینک میں ڈالر 278.04 روپے سے کم ہوکر 278 روپے پر ٹریڈ ہورہا ہے.

#92newshdplus #breaking #trending #LatestNews
نیب کا بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ، ٹیم خیبرپختونخوا روانہ

بشریٰ بی بی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ جاری ہونے کی بنا پر گرفتار کیا جائے گا

نیب کی ٹیم 3روز قبل بھی کے پی میں گرفتاری کی کوشش کی، ذرائع

آج دوبارہ سے نیب کی ٹیم گرفتاری کے لیے تشکیل دی گئی، ذرائع

#92newshdplus #BushraBibi #NAB
بیرسٹر علی ظفر کی 92 نیوز سے گفتگو

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کی، بیرسٹر علی ظفر

اسد قیصر کو چیئرمین بنانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، علی ظفر

#92newshdplus #pti #chairman #imrankhan #latest #breaking
بلاوایو:پاکستان نے زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز 1-2 سے جیت لی ۔

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دے دی ۔

زمبابوے کی ٹیم 304 رنز ہدف کے جواب میں 41 ویں اوور میں 204 رنز پر ڈھیر ۔

کپتان کریگ ایروائن 51 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔

#92newshdplus #pakistan #cricket #ZIMvPAK #Latest
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز کیس۔۔

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز کیس کی سماعت 4 دسمبر کو کریگا۔

الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر،روف حسن کو نوٹس جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر سمیت درخواست گذاروں کو نوٹس جاری کردئیے۔

#92newshdplus #PTI #election #92news #LatestUpdates
سلمان اکرم راجہ میں نے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

میں بطور وکیل اور میڈیا میں اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا۔سلمان اکرم راجہ

قانونی کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں بھی جاری رکھوں گا۔سلمان اکرم راجہ

#92newshdplus #pti #salmanakramraja #breaking
اسلام آباد:تمام تعلیمی ادارے بند وفاقی دارالحکومت میں تیسرے روز بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ۔۔

تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا، ضلعی انتظامیہ

#92newshdplus #Islamabad #educational #institutes #PTI #protest #92news #LatestUpdates
پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان ون ڈے سیریز کے بقیہ دو میچز ملتوی کر دیئے گئے۔۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے مشاورت کے بعد سیریز ملتوی کی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز اسلام آباد میں سیاسی سر گرمیوں کی وجہ سے ملتوی کی گئی۔

#92newshdplus #Pakistan #SriLanka
بلاوایو: زمبابوے کیخلاف صائم ایوب کی شاندار سنچری.

بلاوایو: صائم ایوب نے ون ڈے مین پہلی سنچری اسکور کی.

صائم ایوب نے 53 گیندوں پر 3 چھکوں اور 16 چوکوں کی مدد سے سنچری اسکور کی.

#92newshd #PAKvsZIM #BreakingNews #SaimAyub #PakistanCricket
لاہور:پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایسوسی ایٹ ڈگری کے 3 روز کے ضمنی امتحانات ملتوی۔

لاہور:ایسوی ایٹ ڈگری کے 27، 28، 29 نومبر کو منعقد ہونے والے ضمنی امتحانات ملتوی، ترجمان

#92newshdplus #Lahore #PunjabUniversity #exams #delay #92news #LatestUpdates
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارکیٹس بند کرانا شروع کردیں۔

مختلف سیکٹرز میں مارکیٹس بند کرنے کے احکامات جاری، ذرائع

سیکٹر ایف 10 اور 11 میں بھی مارکیٹس بند کرانے کی ہدایات، ذرائع

جی 6، جی 7، جی 8 کی مارکیٹس بھی بند کرانے کے احکامات جاری، ذرائع

#92newshdplus #Islamabad
بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ختم

ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ تک جاری رہی

میری بانی پی ٹی آئی سے اہم ملاقات ہوئی ہے، بیرسٹر گوہر

خان صاحب کی احتجاج کی کال فائنل ہے، بیرسٹر گوہر

احتجاج کال آف والی بات نہیں ہے، بیرسٹر گوہر

#92newshdplus #pti #protest #latest #breaking #92newshd
بیلاروس کا وفد سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گیا, بیلاوروس کا وفد 75
افراد پر مشتمل ہے ۔ذرائع
بیلاروس کے سربراہ کل پہنچیں گے ۔ذرائع

دورے کے دوران دونوں ملکوں کے مابین مختلف معاہدوں پر دستخط کیئے جائینگے۔ذرائع

#92newshdplus #pakistan #breaking #latest
وفاقی دارالحکومت میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا، ترجمان

نوٹیفکیشن کا اطلاق وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں پر ہوگا

#92newhdplus #breaking #latest

پی ٹی آئی کے احتجاج کا معاملہ

مری روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا

فیض آباد سے مریڑ چوک تک مختلف جگہوں پر کنٹینرز لگا کر راستے بند کیے گئے ہیں

مری روڈ سے ملحقہ سڑکیں اور گلیاں بھی بند

شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

#92newshdplus #pti #latest #protest
اٹک: جی ٹی روڈ اٹک خورد کے مقام دونوں اطراف سے کنٹینر لگا کر مکمل سیل۔

اٹک: اٹک خورد چیک پوسٹ پر رینجرز، ایف سی اور پولیس کی بھاری نفری تعینات۔

اٹک: وزیراعلیٰ کے پی کے قافلے کو پنجاب میں داخلے سے روکنے کے تمام تر انتظامات مکمل۔

#92newshd #AttockPolice #BreakingNews #LatestNews #PTIProtest
آج رات بارہ بجے کے بعد انٹرنٹ سروس بند کر دی جائے گی۔ ذرائع۔

موبائل فون کھلا ہوگا مگر انٹرنیٹ اور وائی فائی بند ہوگا ذرائع ۔

موبائل سنگل کی بندش کا فیصلہ حالات کو دیکھ کر کیا جائے گا

#92newshdplus #pakistan #pti #protest #islamabad #wifi #cellphones #internet #govt #pmln #LatestNews
گنڈا پور نے عمران خان کی رہائی تک احتجاج کرنے کا عزم کیا۔

#92newshdplus #pakistan #pti #protest #islamabad #govt #kpk #aliamingandapur #viral #reel #breaking #latest #whattowatch
راولپنڈی :وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج راولپنڈی میں بھی پی ٹی آئی کے کارکنان کی پکڑ دھکڑ جاری۔

مختلف تھانوں کی حدود سے 100 سے زائد کارکنان گرفتار کیے گئے ،پولیس ذرائع ۔

کارکنان کو گرفتاری کے بعد مختلف تھانوں میں منتقل کیا گیا،پولیس زرائع ۔

#92newshdplus #ptiprotest
ترجمان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم بشریٰ بی بی احتجاج میں شامل نہیں ہوں گی۔

بشریٰ بی بی گھریلو خاتون ہیں، گزشتہ پانچ روز سے ہم بار بار یہ واضع کرچکے ہیں،وقاص اکرم۔

احتجاج میں جانے کا نہ بشریٰ بی بی کا پلان تھا نہ ہے اور نہ ہی ہوگا،وقاص اکرم۔

بشریٰ بی بی احتجاج میں نہیں جائیں گی،وقاص اکرم۔

#92news